PK Press

چینی نئے سال کی مناسبت سے برج الخیلفہ کو روشن کر دیا گیا

د بئی:
نئے چینی قمری سال کے موقع پر،دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخیلفہ چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے تیار کردہ لائٹ شو سے رنگین ہو گئی۔ یہ عمارت گزشتہ چار برس سے نئے چینی قمری سال کا استقبال کر رہی ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین میں سب سے اہم روایتی تہوار کے طور پر، جشن بہاراپنی منفرد دلکشی کی وجہ مسلسل دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیری ویڈیو کی نیویارک میں رونمائی

پڑھنے کے اگلے

جشن بہار تہوار کے مو قع پر چینی معاشرے کی جانب سے بے مثا ل توا نا ئی کا مظا ہرہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے