PK Press

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیری ویڈیو کی نیویارک میں رونمائی

 

بیجنگ ()
چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تعارفی ویڈیو کی رونمائی نیویارک کی تاریخی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ نے خصوصی طور پر ففتھ ایونیو پر واقع مرکزی دروازے پر ایک بڑی سکرین نصب کی تاکہ اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کو مسلسل نشر کیا جا سکے۔ اس موقع پر امریکہ کے تمام اہم نشریاتی اداروں سمیت ہزاروں کی تعداد میں سیاح اس خوبصورت ویڈیو کی رپورٹنگ اور تصویر کشی کرتے رہے۔
ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ نے سیاحوں کی سہولت کے لیے اپنی 86ویں منزل کے ‘آبزرویشن ڈیک’ پر ایک خصوصی چینی گوشہ بنایا تاکہ وہ تصویر کشی کر سکیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر سال دنیا بھر سے تقریباً 40 لاکھ سیاح یہاں آتے ہیں ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا متفقہ میئر کراچی لانے کا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

چینی نئے سال کی مناسبت سے برج الخیلفہ کو روشن کر دیا گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے