PK Press

جشن بہار ایوننگ گالا کا دنیا بھر کے چینی لوگوں کے لیے شاندار ثقافتی عشائیہ

 

بیجنگ:

آج 21 تاریخ  رواں چینی سال کا آخری دن ہے۔ رات 8:00 بجے ہنستے مسکراتے نھنے منے معصوم بچے اپنی خوش کن آواز میں چائنا میڈیا گروپ کے ایوننگ گالا کا آغاز کریں گے۔ یوں پوری دنیا میں موجود چینی لوگ چائںا میڈیا گروپ کی جانب سے پیش کئے گئے اس شاندار ثقافتی عشائیے سے لطف اندوز ہوں گے۔
یہ ٹی وی شو  گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں "دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ٹی وی شو” کے طور  اپنا ممتاز مقام رکھتا ہے۔ 1983 سے، یہ شو ہر چینی نئے سال کے موقع پر شیڈول کے مطابق پیش کیا جاتا ہے۔ "اسپرنگ فیسٹیول گالا” چائنا میڈیا گروپ کی شاندار ثقافتی پیش کش ہے۔
2023 کا "اسپرنگ فیسٹیول گالا” "ثقافت+ فن+  ٹیکنالوجی” کا شاندار امتزاج ہے۔ اس  شو میں فنون لطیفہ کی مختلف اقسام چین کی جامع و متنوع ثقافت کی بھرپور ترجمانی کریں گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر

پڑھنے کے اگلے

شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے