الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 35 اراکین کو ڈی نوٹی فائی کردیا۔
سپیکر قومی اسمبلی نے اج تحریک انصاف کے 35 مزید استعفے منظور کئے تھے۔
الیکشن کمیشن نے سپیکر کی ہدایت پر 31 جنرل نشستوں جبکہ 4 مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین کو ڈی نوٹیفائی کیا۔