PK Press

چوھردی شجاعت نے مونس الٰہی کو اہم امور کی سربراہی سے ہٹادیا

اسلام آباد:چوھردی شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ (ق)نے چوھردی مونس الہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا۔
اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بن گئے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمینٹ اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین نے دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی کہ مونس الہی ایوان میں بیٹھ کر کسی کی حمایت کے معاملے میں ارکان کو ڈکٹیشن دے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے ارکان کو پارٹی کے سربراہ کی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

پڑھنے کے اگلے

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 35 اراکین کو ڈی نوٹی فائی کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے