PK Press

اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو، امریکی سینما گھروں اور کھیلوں کے اسٹیڈیمز میں نشر کی گئی

 

بیجنگ ()

اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو امریکا میں مین اسٹریم تھیٹرز اور کھیلوں کی اسٹیڈیمز میں نشر کی گئی، جس میں چینی فیسٹیول، کلچر اور روایتی رسم و رواج کو دکھایا گیا۔چینی میڈ یا کے مطا بق

اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو 16 جنوری سے امریکا کی سب سے بڑی اے ایم سی سینما لائن اور رائل سینما لائن میں نشر کی گئی، اس کے علاوہ 9 جنوری سے ہالی ووڈ کی علامتی عمارت اور چائنیز تھیٹر بگ اسکرین پر یہ وڈیو رولنگ بنیادوں پر نشر کی جا رہی ہے۔ جشن بہار کے دوران، امریکی پروفیشنل باسکٹ بال ان بی اے کے بہت سے کھیلوں کے دوران بھی ، بڑی اسکرین پر یہ ویڈیو دکھائی جا رہی ہے، جس سے شائقین کی چینی اسپرنگ فیسٹیول ثقافت میں گہری دلچسپی پیدا ہو رہی ہے.

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پرومو فلم کئی یورپی مقامات پر پیش کی گئی

پڑھنے کے اگلے

مزید استعفوں کی تیاریاں مکمل ، مونس اور حسین الٰہی بھی نشانے پر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے