PK Press

چین، سی ایم جی کی جانب سے دنیا کے بلند ترین ٹاور پر چینی نئے سال کا لائٹ شو

 

بیجنگ ()
چین کے قمری نئے سال کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام تیار کردہ چینی نئے سال کا لائٹ شو 20 اور 21 جنوری کو دبئی کے مشہور لینڈ مارک ،دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر کیا جائے گا , جس کے ذریعے چین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جائےگا۔
چین میں سب سے اہم روایتی تہوار کے طور پر ، جشن بہار کا تہوار اپنی منفرد کشش کے ساتھ دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ مسلسل چار سالوں سے سی ایم جی نے برج خلیفہ پر ،چینی نئے سال کے تھیم پر لائٹ شو منعقد کرنے کے لئے دبئی ایمار گروپ کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، 2022 میں غربت سے نکالےگئے افراد کی فی کس آمدنی 14,342 یوآن تک پہنچی،قومی بیورو

پڑھنے کے اگلے

چین کی دنیا کے لیےوبا کے تین سالوں میں خدمات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے