
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے متحدہ عرب امارات نے 2بلین ڈالر قرض ادائیگی موخر کر دی ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹرپر بتایا کہ متحدہ عرب امارات ڈیولپمنٹ فنڈ نے پاکستان سٹیٹ بینک کے ساتھ 2بلین ڈالر قرض کی ادائیگی کو موخر کر دی ہے۔
وزیر خزانہ نے بتایا کہ یہ سب وزیر اعظم شہباز شریف کی گزشتہ ہفتے دبئی کے صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کا نتیجہ ہے ، اسحا ق ڈا نے ساتھ میں نعرہ بھی لگایا، ’’پاک ، متحدہ عرب امارات دوسی زندہ باد۔
Abu Dhabi Fund for Development (ADFD) has rolled over their deposit of
$2billion with State Bank of Pakistan, as discussed by #PM @CMShehbaz with His Highness the President of UAE during last week’s official visit to 🇦🇪!
Long live Pak-UAE friendship!— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) January 18, 2023