PK Press

چین کے صدر کی جا نب سے چینی شہر یوں کو جشن بہار کی مبا رکباد

چین کے صدر کی جا نب سے چینی شہر یوں کو جشن بہار کی مبا رکباد

مختلف قومتیوں کے عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

بیجنگ ()

چین کے روایتی تہوار جشن بہار کی آمد پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایک ورچوئل ملاقات میں بنیادی سطح کے عہدے داروں اور عام شہریوں کو جشن بہار کی مبارک باد دی۔انہوں نے مختلف قومتیوں کے عوام کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین کے جنوبی صوبہ سی چھوان کے شی چھی گاوں کو سال 2008 میں شدید زلزلے کا سامنا رہا۔ شی جن پھنگ نے گاوں کے باشندوں سے ورچوئل ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ نئے عہد میں دیہی احیا کو عمل میں لانے کے لیے مخصوص زرعی مصنوعات اور دیہی سیاحت پر زور دیا جائے۔
انہوں نے شمال مشرقی صوبہ حہ لونگ جیانگ کے ہسپتال میں طبی عملے ، جنوبی صوبہ فو جیان میں سماجی فلاح و بہبود سے وابستہ ادارے کے کارکنوں اور ریل وے آپریشن میں مصروف عملے سے بھی ورچوئل بات چیت کی۔ اور بیجنگ کی ایک سبزی منڈی میں کام کرنے والے کارکنوں اور عام شہریوں کو بھی جشن بہار کی مبارک باد دی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی سیاحوں کے خلاف چند ممالک کا امتیازی سلوک ، عالمی سیاحت اور افرادی تبادلے کے لیے نقصان دہ

پڑھنے کے اگلے

قوم کے لئے بڑی خوشخبری ، متحدہ عرب امارات نے 2بلین ڈالر قرض ادائیگی موخر کر دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے