PK Press

چینی صدر کا نیپال میں ہونے والے فضائی حادثے پر نیپالی صدر سے اظہار ہمدردی

چینی صدر کا نیپال میں ہونے والے فضائی حادثے پر نیپالی صدر سے اظہار ہمدردی

حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت صدمہ پہنچا ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ ()
چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیپال میں ہونے والے فضائی حادثے پر نیپالی صدر کے نام پیغام میں ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں اس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت صدمہ پہنچا ہے۔ شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے دکھ کااظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
اسی دن چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے بھی اپنے پیغام میں نیپالی ہم منصب کے ساتھ دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری شجاعت حسین نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا

پڑھنے کے اگلے

چین کا عالمی اقتصادی بحالی کے لئےمزید اعتماد فراہم کرنے کا عزم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے