PK Press

فیفا ورلڈ کپ؛ یوروگوائے نے گھانا کو 0-2 شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0-2 سے شکست دے دی۔
الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔
یوروگوائے کے جیورجین ڈی ایراسکیٹا نے 26 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلادی۔
ایراسکیٹا نے نے 32 ویں منٹ میں ٹیم کی برتری کو دُگنا کر دیا جو میچ کے آخر تک برقرار رہی۔
تاہم، فتح کے باوجود یوروگوائے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حکومت ہمارے ساتھ بیٹھے یا پھر ہم اسمبلیاں تحلیل کریں گے: عمران خان

پڑھنے کے اگلے

وزیرخزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے