اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ڈالر بانڈذ کیلئے ادائیگی کردی ۔بلوم برگ کے مطابق ادائیگی آج سٹی گروپ کو کی گئی ۔ سکوک ڈالر بانڈز پر ادائیگی پانچ دسمبرتک کرنی تھی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ادائیگی میچورٹی سے تین سے پہلے کردی گئی۔