PK Press

پارک سے کچرا اٹھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی ،چیئرمین سی ڈی اے نے اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازدیا

اسلام آباد پارک کو صاف ستھرا رکھنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی چیئرمین سی ڈی اے نے پارک سے کچرا اٹھانے والے دوبچوں کو سرٹیفیکٹ سے نوازا ۔ شاہ زین اور راشد پارک میں بیٹھے تھے کچرا دیکھ کر اسے کچرا دان میں پھینکنے لگے ۔دونوں بچوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر چیئرمین سی ڈی اے نے ان کی حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی۔ چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان بچوں کی طرح تمام لوگ صفائی کی عادت اپنائے تو پورا شہر صاف ہو جائے ۔والدین بچوں کو صفائی کی تربیت دے اور خود بھی عملی طور پر شامل ہوں ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزیراعظم کےدورہ ترکیہ سےپاک ترک تعلقات کو نئی جہت ملے گی ، فرخ خان

پڑھنے کے اگلے

پی ٹی آئی جلسہ،اسلام آبادٹریفک پولیس نے نیا الرٹ جاری کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے