PK Press

2035 تک چین میں دریائے یانگسی پر جدید بندرگاہوں کے نظام کی تکمیل

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کو آگے بڑھایا جائے گا، چین
بیجنگ :
چین کی وزارتِ نقل و حمل کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق سال 2035 تک چین میں دریائے یانگسی کے کنارے جدید بندرگاہوں کا نظام مکمل کر لیا جائے گا۔بندرگاہوں کی ساحلی پٹی کا بلند استعدادکار سے استعمال اور موثر طور پر تحفظ کیا جائے گا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
دریائے یانگسی پر بندرگاہوں اور ساحلی پٹی کے تحفظ و استعمال کے حال ہی میں جاری کردہ منصوبے میں یہ طے کیا گیا ہے کہ ریلوے لائنوں کو بندرگاہوں سے براہ راست منسلک کرنے کو بھرپور فروغ دیا جائے گا،ماحول دوست بندرگاہوں کی تعمیر میں تیزی لائی جائے گی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی آگے بڑھایا جائے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امر یکہ آزاد تجارت کے قوانین کا احترام کرے، چین

پڑھنے کے اگلے

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر پر غیرمتزلزل عمل درآمد کر نے کا اعلان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے