PK Press

اسلام آباد میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ، جی ایچ کیو کا جواب سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراونڈ لینڈنگ کی اجازت کے معاملے میں جی ایچ کیو کا جواب سامنے آگیا۔
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں جلسے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے لیے پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو سے اجازت طلب کی تھی جس کا جی ایچ کیو سے جواب آیا ہے جو کہ سامنے آگیا ہے۔
آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹر نے جواب دیا ہے کہ ہمیں آپ کے ہیلی کاپٹر کے اترنے پر کوئی اعتراض نہیں، پریڈ گراونڈ سی ڈی اے کی حدود میں آتا ہے اس لیے آپ اجازت کے لیے سی ڈی اے یا حکومت سے رجوع کریں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سی پیک اور دیگر باہمی روابط کے منصوبوں میں تعاون بتدریج فروغ پا رہا ہے، چینی میڈ یا

پڑھنے کے اگلے

جنرل عاصم منیر کون ہیں؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے