PK Press

صدر علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے، چودھری شجاعت

نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اور صدر عارف علوی کی ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے آرمی چیف کے لیے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے لیے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کے ناموں کی منظوری دی گئی ہے۔
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے ناموں کی سمری منظوری کے لیے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھی موصول ہو چکی ہے۔
اس معاملے پر صدر عارف علوی نے پارٹی چیئرمین عمران خان سے لاہور میں جا کر ملاقات کرنے اور ان سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا،

 

اس حوالے سے سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس لگانے کا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

امریکہ کی جانب سے”چھرا گھونپنے” کے عمل پر یورپ کا غصہ عیاں ہو رہا ہے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے