PK Press

جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہ کرلیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے بتایا کہ صدر کو آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی سمری بھجواد ی گئی لہذا صدر اس کی توثیق کریں تاکہ کوئی تنازع کھڑا نہ ہو۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے ’چاکلیٹی ہیرو‘ وحید مراد کے عروج وزوال کی داستان

پڑھنے کے اگلے

صدر علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے، چودھری شجاعت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے