PK Press

عمران خان سے طاہر صادق کی ملاقات ،آزادی مارچ کی تیاریوں سے آگاہ کیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اٹک سے پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میجر(ر) طاہر صادق خان نے ملاقات کی ،
میجر طاہر صادق نے پارٹی سربراہ کی مزاج پرسی کی اور ان کی مکمل صحت یابی سے متعلق نیک خواہشات کااظہار کیا۔
اس موقع پر آزادی مارچ کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

غلام علی نے گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا

پڑھنے کے اگلے

پٹھانے خان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے