PK Press

چیف کمشنر اسلام آباد شطرنج چیمپئن شپ26نومبر کو منعقد ہوگی

چیف کمشنر اسلام آباد شطرنج چیمپئن شپ 26نومبر بروز ہفتہ کو منعقد ہو گی ۔
چیف کمشنر اسلام آباد شطرنج چیمپئن شپ 26نومبر بروز ہفتہ کو ایف نائن پارک میں منعقد ہو گی،

جیتنے والے شرکا میں نقد انعامات سمیت میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جائیں گے ،
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کوئی فیس مقرر نہیں کی گئی ۔
حکام کے مطابق شطرنج چیمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سابق وزیراعظم نوازشریف کی اٹلی کے ریسٹورنٹ میں تصویر وائرل

پڑھنے کے اگلے

برطانیہ کے ماہی گیر کے ہاتھ دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش لگ گئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے