PK Press

ایم این اے فرخ خان کی سالگرہ پرلیگی رہنماوں اور کارکنان کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن قومی اسمبلی کی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔

سوشل میڈیا پرلیگی رہنماوں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ انہیں ڈھیروں دعائیں بھی دیں۔

پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ یو اے ای صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ ذیشان شاہ اور پوری یوتھ ونگ یو اے ای نے بھی فرخ خان کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

پڑھنے کے اگلے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: یہ معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے