PK Press

مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات،خیریت دریافت کی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ عالم دین مولانا طارق جمیل کی زمان پارک آمد۔مولانا طارق جمیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اوران کی خیریت دریافت کی۔ملاقات کے بعد مولانا طارق جمیل زمان پارک سے روانہ ہوگئے۔ مولا طارق جمیل کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عمران خان کی عیادت کی،عمران خان کو گولی لگی جس سے وہ زخمی ہوئے،اب عمران خان کی طبیعت بہتر ہے۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

غیر ملکی سازش ہو اور فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیرہ ہے، آرمی چیف

پڑھنے کے اگلے

کرشمہ اور ابھیشیک نے اپنی منگنی کیوں توڑی تھی؟ کئی برس بعد راز سے پردہ اُٹھ گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے