PK Press

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں دھرنے جلسے سے متعلق عدالت میں نئی درخواست دائرکردی

pti long march

پی ٹی آئی نے دھرنے اور جلسے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کردی

درخواست میں وفاقی حکومت آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو فریق بنایا گیا

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اعلی عدالت کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے عدم اعتماد کی تحریک کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔

نیا پاکستان پی ٹی آئی کا نعرہ ہے۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت تمام اہم محاذوں پر ناکام ہوچکی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ انیس اکتوبر سے لانگ مارچ کا آغاز کیا۔

قانون و آئین پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے۔
عدالت فریقین کو دھرنے کی اجازت کا این او سی جاری کرنے کا حکم دے۔

درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت فریقین کو ممکنہ طور پرجلسے کے شرکا پر طاقت کے استعمال کو روکنے کا حکم دے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

آئی ایل ٹی کی افتتاحی تقریب میں معروف ریپر بادشاہ پرفارم کریں گے

پڑھنے کے اگلے

وزیراعظم شہبازشریف 24نومبر کو ترکیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے