PK Press

امریکہ؛نیو یارک کی چیلسی مارکیٹ میں آرٹ ٹیک ہاوس نمائش

An Art Tech House exhibition at Chelsea Market america

امریکہ کے شہر نیو یارک کی چیلسی مارکیٹ میں ایک آرٹ ٹیک ہاوس نامی نمائش سج گئی ۔

شرکا آرٹ اور ٹیکنالوجی کے اس ملاپ سے خوب لطف اندوزہو رہے ہیں۔

نمائش میں وسیع اسکرینز پر رنگ برنگی اینی میشن چل رہی جس سے بچوں سمیت بڑے بھی لطف اٹھا رہے ہیں۔

آرٹ ٹیک نامی نمائش 8 جنوری 2023 تک جارہی گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مشکل کی گھڑی میں ہم انڈونیشیاکی حکومت اور لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں،چودھری سالک

پڑھنے کے اگلے

امریکہ زیرو سم ذہنیت کو ترک کر ے ، چین

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے