PK Press

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 59 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

gold

صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔
منگل کوبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1748 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ کی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔
منگل کے روز صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا مزید 550 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 59 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 360 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب چاندی کے دام 1690 روپے فی تولہ پر مستحکم رہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

26 نومبر کو آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے،شاہد خاقان عباسی

پڑھنے کے اگلے

ایم این اے فرخ خان کی سالگرہ پرلیگی رہنماوں اور کارکنان کی مبارکباد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے