PK Press

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 35 ہزار 888 روپےکا ہوگیا ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرکم ہوکر 1740 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ایک سے تین روز تک آرمی چیف کی تعیناتی کا مرحلہ تکمیل تک پہنچ جائیگا،وزیردفاع

پڑھنے کے اگلے

یہ لانگ مارچ نہیں فرلانگ مارچ ہے،مولانافضل الرحمان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے