PK Press

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ٹرائل شروع

عمران خان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی مشکل ، اسلام آباد کی عدالت نے فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں ٹرائل کا آغاز کردیا گیا ہے۔

عمران خان کو کل (منگل )کوطلب کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز کردیا۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوا۔
ٹرائل کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈکپ کے آغاز کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بنادیا

پڑھنے کے اگلے

چین نے خلائی تحقیق میں بہت سی سرگرمیاں انجام دیں

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے