PK Press

رواں مالی سال میں موجودہ حکومت نے کس ملک سے کتنا قرضہ لیا؟

رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر 4 ارب 25 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا، اقتصادی امورکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اکتوبر کے دوران 2 ارب 25 لاکھ ڈالر کا قرض لیا گیا، کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت جولائی سے اکتوبر 2 ارب 68 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔دوطرفہ معاہدوں کے تحت جولائی سے اکتوبر 49 کروڑ 74 لاکھ ڈالر قرض کیا گیا۔
جولائی سے اکتوبر کے دوران آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض لیا گیا،
جولائی سے اکتوبر کے دوران کمرشل بینکوں سے 20 کروڑ ڈالر قرض لیا، اقتصادی امور
اے ڈی بی سے 1 ارب 63 کروڑ ڈالر، آئی ڈی اے سے 45 کروڑ 92 لاکھ ڈالر قرض لیا
اسلامک ڈویلپمینٹ بینک سے 1 کروڑ 34 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا،
سعودی عرب سے آئل فیسلیٹی کی مد میں 40 کروڑ ڈالر ملے،
باہمی معاہدوں کے تحت چین سے 5 کروڑ 49 لاکھ ڈالر قرض کیا گیا،
فرانس سے 84 لاکھ ڈالر، کوریا سے 1 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا قرض لیا،
جولائی سے ستمبر کے دوران مجموعی طور پر 4 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی گرانٹس بھی ملیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین کی خاتون اول پھنگ لی یوان کا تھائی لینڈ کے نیشنل آرٹ میوزیم کا دورہ

پڑھنے کے اگلے

ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے