PK Press

چین کی خاتون اول پھنگ لی یوان کا تھائی لینڈ کے نیشنل آرٹ میوزیم کا دورہ

 

بینکاک:
چین کی خاتون اول پھنگ لی یوان نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کی اہلیہ ناراپورن کی دعوت پر ایپیک غیررسمی سربراہی اجلاس میں شریک سربراہان اور ان کے نمائندوں کے شریک حیات کے ساتھ تھائی لینڈ کے ایوتھایا نیشنل آرٹ میوزیم کا دورہ کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ایوتھایا نیشنل آرٹ میوزیم میں تھائی شاہی خاندان کی اہم تقریبات کے لیے آرٹ ورکس اور تھائی روایتی دستکاریوں کی نمائش کی جاتی ہے۔محترمہ پھنگ لی یوان نے نمائش میں دستکاریوں کو فروغ دینے سے غریب افراد کی امداد کے تصور کی تعریف کی اور چین-تھائی لینڈ کی اقدار کی مشابہت پر بھی مسرت کا اظہار کیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالمی برادری کی جا نب سے توانائی کی منتقلی کو فروغ دینے میں چین کی کوششوں کی تحسین

پڑھنے کے اگلے

رواں مالی سال میں موجودہ حکومت نے کس ملک سے کتنا قرضہ لیا؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے