PK Press

چین کے صدر تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک پہنچ گئے

بینکاک:
چین کے صدر شی جن پھنگ تھائی لینڈ کے دارلحکومت بینکاک پہنچ گئے ہیں۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایوت کی دعوت پر، صدر شی جن پھنگ 17تاریخ سے 19 تاریخ تک ایپیک کےانتیسویں غیررسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

اور تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے۔

تھائی لینڈ میں صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پی ٹی آئی لانگ مارچ؛آئینی خلاف ورزی کا واضح خطرہ ہوا تو عدلیہ مداخلت کرے گی

پڑھنے کے اگلے

چین انڈونیشیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل پر اہم اتفاق

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے