PK Press

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستان میں جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 450 روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد

ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 35 ہزار 802 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر کم ہوکر 1766 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حضرت محمد ﷺ کی چادر مبارک کی حفاظت کرنے والا خوش قسمت خاندان

پڑھنے کے اگلے

اداکار شفیع محمد کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے