PK Press

چین کی خاتون اول کی جی20 سمٹ میں سربراہوں کی شریک حیات کی ایک سرگرمی میں شرکت

با لی :
چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے جزیرہ بالی میں

انڈونیشیا کی خاتونِ اول کے زیر اہتمام جی20 سمٹ میں سربراہوں کی شریک حیات کی ایک سرگرمی میں شرکت کی۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
پھنگ لی یوان نے انڈونیشیا میں دستکاریوں کی تیاری کو

خواتین کی ترقی ،تخفیف غربت اور حیاتیاتی تحفظ سے منسلک کرنے کو سراہا

اور دونوں ممالک کے درمیان متعلقہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وہ مشہور ارب پتی شخصیات جن کی غذائیں عام آدمی جیسی ہیں

پڑھنے کے اگلے

انڈونیشیا اور تھائی زبانوں میں "شی جن پھنگ کے اقوالِ زریں” پر مبنی دستاویزی فلم کی رو نما ئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے