PK Press

پی ٹی آئی احتجاج، موٹر وے بند کرنے کے الزام میں دو مقدمات درج

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج کا معاملہ،پولیس نے پی ٹی آئی مظاہروں کے خلاف دو مقدمات درج کرلئے۔10 نومبر کو ہونے والے احتجاج پر پہلا مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں درج ہوا،

 

پولیس نے مقدمہ موٹروے ایم 1 بند کرنے کے الزام میں درج کیا۔مقدمہ 50 سے 60 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔دوسرا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ۔

دونوں مقدمات کی نقول آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں پیش کی جائیں گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی کی عبوری ضمانت منظور

پڑھنے کے اگلے

تحائف فروخت کرنے کا معاملہ ، فرح گوگی اور شہزاد اکبر کے گردگھیرا تنگ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے