PK Press

جنت مرزا نے عمر بٹ سے بریک اپ کا اعلان کردیا

jannat mirza

معروف ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے عمر بٹ سے بریک اپ کا اعلان کردیا۔

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے لکھا کہ میں مزید اب کسی رشتے میں نہیں ہوں، میں سنگل ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

جنت مرزا نے لکھا کہ اب اس کی وجہ بھی مجھ سے نہ پوچھی جائے۔
خیال رہے کہ کئی عرصے سے جنت مرزا اور

عمر بٹ ایک دوسرے کی مختلف ویڈیوز میں دکھائی دے رہے تھے اور ان کی منگنی اور شادی کے حوالے سے بھی کئی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن چکی تھیں۔

دوسری جانب جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی اور عمر بٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بات پکی ہونے کا اشارہ بھی دیا تھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو ہم سے بچھڑے 38برس بیت گئے

پڑھنے کے اگلے

کیمپوں کا آپس میں ٹکراؤ محض دنیا کو تقسیم کرے گا، چینی صدر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے