PK Press

جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا ٹیسٹ سیکشن مشترکہ ڈیبگنگ اور مشترکہ ٹیسٹنگ کے لئے تیار

 

بیجنگ :
چائنا ریلوے انٹرنیشنل کمپنی لمیٹڈ کے مطابق انڈونیشیا میں زیر تعمیر جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا ٹیسٹ سیکشن مشترکہ ڈیبگنگ اور مشترکہ ٹیسٹنگ کے لئے تیار ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق گزشتہ ہفتے ، ایک چینی ساختہ تیز رفتار ای ایم یو کی جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کے ڈیکرول اسٹیشن پر جانچ کی گئی ہے جو اس ریلوے کے ٹیسٹ سیکشن میں کیٹینری تھرمل سلپ ٹیسٹ کی کامیابی کی علامت ہے۔
یہ تھرمل ٹیسٹ جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے ای ایم یو کے ذریعے مکمل کیا گیا ہے۔ جو یکم ستمبر کو انڈونیشیا پہنچا تھا ، یہ پہلی بار ہے کہ ای ایم یو جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے لائن پر سامنے آیا ہے۔ ہائی سپیڈ ریل آپریشن ٹیسٹ کے طریقہ کار کے مطابق، کیٹینری تھرمل سلپ ٹیسٹ کی کامیابی کے بعد مشترکہ ڈیبگنگ اور مشترکہ ٹیسٹ مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات کو بہت اہمیت دیتا ہے

پڑھنے کے اگلے

ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ:20 نومبر کو قطر میں شروع ہوگا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے