PK Press

چین داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات کو بہت اہمیت دیتا ہے

 

پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، تر جمان

بیجنگ:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کہا ہے کہ

پاکستانی فریق "14 جولائی” داسو دہشت گرد حملے کی تحقیقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،

اس کیس کے ملزمان کو بالآخر انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا ہے،

یہ عمل قابلِ تحسین ہے اور ہلاک ہونے والے چینیوں اور ان کے خاندان کے لئے باعثِ اطمینان ہے۔ چین پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا

اور پاکستان میں چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کی سلامتی کا مؤثر طریقے سے تحفظ کرے گا۔

منگل کے روز
ماؤ نینگ نے نشاندہی کی کہ ہم بیرون ملک مقیم چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کے لئے متعلقہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

دنیا بدامنی اور تبدیلیوں کے ایک نئے دور میں داخل ہوچکی، چینی صدر

پڑھنے کے اگلے

جکارتہ-بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا ٹیسٹ سیکشن مشترکہ ڈیبگنگ اور مشترکہ ٹیسٹنگ کے لئے تیار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے