PK Press

وزیراعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

shehbaz sharif

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔

 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دو روز سے طبیعت ناساز تھی۔ ڈاکٹر کے مشورے سے آج کرونا ٹیسٹ کروایا گیا عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔
واضح رہے کہ شہباز شریف اس سے قبل بھی دو مرتبہ کرونا وائرس میں مبتلا .ہوچکے ہیں۔

 

پہلی بار گزشتہ سال 2021 جون میں شہباز شریف میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے ماڈل ٹاون میں واقع رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کرلیا تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کچھ دنوں بعد صحت یاب ہوگئے تھے۔
دوسری بار رواں سال جنوری میں شہباز شریف دوسری بات کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

الیکشن کمیشن کیس، عمران خان کو نوٹس جاری

پڑھنے کے اگلے

پاکستان کیوں چھوڑا؟جلد پردہ اٹھاوں گا، عدنان سمیع خان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے