PK Press

آمدن سے زائد اثاثے، اسحاق ڈار کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ishaq dar

ishaq dar

احتساب عدالت اسلام آباد میں آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی گئی، احتساب عدالت نے  اسحاق ڈار کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے۔
عدالت کی جانب سے اثاثوں کی ڈی اٹیچمنٹ اور بریت کی درخواست سے متعلق آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے احتساب عدالت میں حاضری سے مستقل استثنیٰ، اثاثوں کی ڈی اٹیچمنٹ اور تیسری بریت سے متعلق درخواستیں جمع کرائی گئیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین اور آسیان ممالک بحیرہ جنوبی چین سے متعلقہ مسئلے کے حل کے لئے پر عزم

پڑھنے کے اگلے

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے