PK Press

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کو بھی کرکٹ کا بخارہوگیا

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیررینا کیونکا بھی قومی ٹیم کی جیت کے لئے پرامید ہیں۔
رینکا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ۔
رینکا کیونکا نے پاکستان کی شرٹ پہن کر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے تصویر کچھوائی اور اسے ٹوئٹ کردی۔

 

انہوں نے لکھا کہ اپنے آفس یہ لکی جرسی پہن کر جارہی ہوں، امید ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ کا فائنل جیت جائے گا۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ٹی 20 فائنل: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پڑھنے کے اگلے

ٹی ٹوئنٹی فائنل،وزیراعظم شہبازشریف کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے