PK Press

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، میلبرن میں بادل چھٹنے لگے

میلبرن سے کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی، میلبرن میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد صبح بادل چھٹ گئے، دھوپ نکل آئی۔
آج پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل میچ میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے تاہم میلبرن میں آج بارش کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں۔
ملبرن میں آج کہیں دھوپ، کہیں بادل ہیں، بارش کے مجموعی امکانات 95 فیصد سے کم ہو کر 46 رہ گئے ہیں، شام 7 بجے بارش کے امکانات 41 فیصد اور آٹھ بجے بارش کا امکان44 فیصد تک رہ گیا ہے، رات 9 بجے سے 11 کے درمیان بارش کے 53 فیصد سے 65 فیصد امکانات ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ٹی ٹوئنٹی فائنل،وزیراعظم شہبازشریف کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

پڑھنے کے اگلے

پاکستانی ٹیم کے نام آج بھی وہی پیغام ہے جو 92میں دیا تھا، عمران خان

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے