PK Press

ٹی ٹوئنٹی فائنل،وزیراعظم شہبازشریف کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات

shehbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم نے لکھا کہ ٹیم پاکستان! آپ نے ورلڈ کپ فائنل تک پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے، اپنے آپ پر یقین رکھیں اور اپنا بہترین کھیل کھیلیں، پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کو بھی کرکٹ کا بخارہوگیا

پڑھنے کے اگلے

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، میلبرن میں بادل چھٹنے لگے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے