PK Press

چین کے 7 شہروں کو "انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” کے طورپر تسلیم کیا گیا

 

بیجنگ :
جینیوا میں ویٹ لینڈز پر رامسر کنوینشن پر دستخط کرنے والوں کی چودہویں کانفرنس میں "انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” کی دوسری کھیپ کو سرٹیفیکیٹ دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 13 ممالک کے پچیس شہروں کو "انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” کے طورپر تسلیم کیا گیا جن میں چین کے سات شہر شامل ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں کل 43 "انٹرنیشنل ویٹ لینڈ سیٹیز” ہیں جن میں چین کے تیرہ شہر شامل ہیں ۔ یوں تعداد کے لحاظ سے چین دنیا میں سرفہرست ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، ڈبل الیون شاپنگ فیسٹیول میں پارسلز کی تعداد 552 ملین ہو گئی

پڑھنے کے اگلے

نیا سفر، ہم نصیب معاشرہ” کے موضوع پر چین-جاپان کلاؤڈ ڈائیلاگ کا انعقاد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے