PK Press

چین، تھیان چو کارگو خلائی جہاز کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا

 

خلائی جہاز خلائی اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ منسلک ہو گیا
بیجنگ:

چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے لانچنگ سنٹر سے لانگ مارچ نمبر سات راکٹ کے ذریعے تھیان چو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز کو خلا میں بھیجا گیا۔دس منٹ بعد خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
تھیان چو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز اپنی لانچ کے محض دو گھنٹوں کے ریکارڈ ٹائم میں خلائی اسٹیشن سے کامیابی سے منسلک ہو چکا ہے۔
تھیان جو نمبر پانچ کارگو خلائی جہاز میں خلائی سٹیشن میں موجود خلاز بازوں کی روزمرہ اشیاء اور تجربات کے لئے سازوسامان شامل ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین آسیان دوستانہ تعاون کا راستہ مزید کشادہ ہوگا, چینی وزیر اعظم

پڑھنے کے اگلے

چین، ڈبل الیون شاپنگ فیسٹیول میں پارسلز کی تعداد 552 ملین ہو گئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے