PK Press

ٹائیگر شروف اور کریتی سینن کی فلم گناپتھ کب ریلیز ہوگی؟

ممبئی (آئی پی ایس)ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ”گناپتھ ”کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی دوسری بالی وڈ فلم ہوگی۔

فلم گناپتھ کی کاسٹ میں ٹائیگر شروف، کریتی سینن اور ایلی ایورام شامل ہیں۔وکاس باہل کی ہدایت کاری میں بننے

والی یہ فلم 23 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ابوظہبی ٹی 10 فرینچائز اسمپ آرمی کی نگاہیں عالمی سطح کی کرکٹ پر

پڑھنے کے اگلے

چینی صدر جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے