PK Press

بالی وڈ فلم درشیام ٹو 18نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بالی وڈ فلم درشیام ٹو 18نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

فلم درشیام ٹو 2015 میں ریلیز ہونے والی اجے دیوگن کی سپر ہٹ فلم درشیام کا سیکوئل ہے۔

2015 میں ریلیز ہونے والی درشیام فلم 2013 میں ریلیز ہونے والی ملیالم فلم درشیام کا ہندی ریمیک تھی۔

یہ فلم بھی 2021 میں ملیالم درشیام 2 کا ریمیک ہے۔فلم دشیام 2 میں اجے دیوگن، اکشے کھنہ، تبو اور شریا سرن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

تھرلر اور سسپنس سے بھرپور درشیام ٹو 18 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی چینی شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنا رہی ہے

پڑھنے کے اگلے

ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے ٹارگٹ کر کے مارا، ڈی جی ایف آئی اے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے