PK Press

چینی صدر جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

 

بیجنگ :
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر ،صدر شی جن پھنگ14 سے 17 نومبر تک انڈونیشیا کے شہر بالی میں 17 ویں جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس کے بعد تھائی وزیر اعظم کی دعوت پر شی جن پھنگ 17 سے 19 نومبر تک 29 ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران شی جن پھنگ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، امریکی صدر جو بائیڈن، سینیگال کے صدر ماکی سال اور ارجنٹائن کے صدر فرنینڈس سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ٹائیگر شروف اور کریتی سینن کی فلم گناپتھ کب ریلیز ہوگی؟

پڑھنے کے اگلے

کمبوڈیا میں 40 ویں اور 41 ویں آسیان سمٹ کا انعقاد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے