PK Press

چین موسمیاتی تبدیلی سے ایک تسلسل کے ساتھ مثبت طور پر نمٹ رہا ہے ، چینی وزارت خارجہ

 

چین-امریکہ موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات پر چین کا موقف تبدیل نہیں ہوا، تر جمان

بیجنگ :

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے موسمیاتی امور کی خصوصی ایلچی غیررسمی رابطے برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ

چین-امریکہ موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات پر چین کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ چین حیاتیاتی تمدن اورآب و ہوا کے نظم ونسق پرمضبوطی سے عمل پیرا ہے اور ہمیشہ کی طرح مثبت اور عملی طور پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹ رہاہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کمبوڈیا میں 40 ویں اور 41 ویں آسیان سمٹ کا انعقاد

پڑھنے کے اگلے

موسمیاتی تبدیلی کی موافقت کے لیے چین کی حکمت عملی اور عمل درآمد پراجلاس کا انعقاد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے