PK Press

پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397افراد بھرتی کئے گئے

election commission of pakistan ecp

election commission of pakistan ecp

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔
وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔
تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں پی ٹی آئی حکومت نے 188 افراد کو نوکری دی۔
سال 2020 میں 55 اور 2021 میں 136 افراد کو الیکشن کمیشن میں بھرتی کیا گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سرکاری گھروں میں رہنے والے ملازمین کے لئے عدالت کا بڑا حکم

پڑھنے کے اگلے

نوازشریف کو سزا سنانے والے جج کے ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کردار کے اہم انکشافات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے