PK Press

امریکہ کو چین کے ساتھ اپنے اختلافات مناسب طور پر حل کرنے چاہیئں، چینی وزارت خارجہ

 

بیجنگ :
چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں بالی میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات سے متعلقہ امریکی تجویز پر بات کرتے ہوئے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت نے مختلف ذرائع سے باقاعدہ رابطے برقرار رکھے ۔ امریکہ کے ساتھ چین کی پالیسی مستقل اور واضح ہے اور ہم اپنے اقتدار اعلی ، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور باہمی تعاون کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے دو طرفہ فائدہ مند تعاون کے لیے پرعزم ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی وزیراعظم کے کمبوڈیا کے وزیر اعظم سے مذاکرات

پڑھنے کے اگلے

چین امریکہ موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکہ ہے، چینی وفد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے