PK Press

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا استعفیٰ منظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا استعفیٰ منظورکر لیا،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے مصطفی نواز کھوکھر کی سینیٹ سے نشست خالی قراردے دی۔
قبل ازیں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو جمع کرادیا
سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرایا۔
استعفے کے متن کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفیٰ پیش کررہا ہوں،
مصطفی نواز کھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سے سینیٹر منتحب ہوئے تھے۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

صدر مملکت کیلئے ٹریفک روکتے دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا ،جسٹس فائز عیسیٰ

پڑھنے کے اگلے

پاکستان کو اسلامی جمہوریہ نہیں ،ایک فیصد جمہوریہ کہنا چاہیے،مفتاح اسماعیل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے