PK Press

چینی صدر کا ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس وو چن سمٹ2022 کے موقع پرتہنیتی پیغام

world internet conference

کا نفر نس کا مو ضوع سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کریں ہے
بیجنگ :
چین کے صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2022 ووچن سمٹ کو مبارکباد کا ایک خط بھیجا ہے ۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر ، دنیا کی پرامن ترقی اور انسانی تہذیب کے ارتقاء میں دانشمندی کے ساتھ اپنا حصہ ڈالنے کے لئے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2022 ووچن سمٹ کا آغاز چین کے صوبہ زے جیانگ کے قصبے وو چن میں ہوا ، جس کا موضوع ہے ” سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کریں” ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

علامہ اقبال کی سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہے،فرخ خان

پڑھنے کے اگلے

چین، عالمی انٹرنیٹ کانفرنس 2022کا بلیو پیپر جاری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے